چراغ صبح

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - صبح کا چراغ، (کنایۃً) جو زوال یا فنا سے قریب تر ہو، روبزوال، قریب مرگ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - صبح کا چراغ، (کنایۃً) جو زوال یا فنا سے قریب تر ہو، روبزوال، قریب مرگ۔